مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یونس آیت 8 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

أُو۟لَـٰٓئِكَ مَأْوَىٰهُمُ ٱلنَّارُ بِمَا كَانُوا۟ يَكْسِبُونَ ﴿٨﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اللہ کی نشانیوں سے غفلت

یعنی دل و دماغ سے ، زبان سے ، ہاتھ پاؤں سے ، جو کچھ انہوں نے کمائی کی اس کا بدلہ دوزخ کی آگ ہے۔