مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یونس، آیت 96

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الذين حقت عليهم كلمت ربك لا يؤمنون

جن لوگوں کے بارے میں خدا کا حکم (عذاب) قرار پاچکا ہے وہ ایمان نہیں لانے کے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 109 میں سے آیت 96
  • پارہ 11
  • صفحہ 219

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. حَقَّتْسچ ہوگئیḥaqqat
  4. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  5. كَلِمَتُباتkalimatu
  6. رَبِّكَتیرے رب کیrabbika
  7. لَانہیں لائیں گےlā
  8. يُؤْمِنُونَوہ ایمانyu'minūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں