دکھاوا کرنے والے
یعنی ایک نماز کیا، ان کے دوسرے اعمال بھی ریا کاری اور نمود و نمائش سے خالی نہیں گویا ان کا مقصد خالق سے قطع نظر کرکے صرف مخلوق کو خوش کرنا ہے۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج