بھائیوں پر چوری کا الزام
یعنی ہم کو خواہ مخواہ چور کیوں بناتےہو اگر تمہاری کوئی چیز گم ہوئی ہے وہ بتلاؤ ، ہم ابھی کہیں گئے نہیں ہمارے اسباب میں تلاش کر لو۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج