قوم شعیب علیہ السلام کی بستیاں
یعنی حجاز و شام کے جس راستہ پر قوم لوطؑ کی بستیاں تھیں، وہیں ذرا نیچے اتر کو قوم شعیبؑ کا مسکن تھا دونوں کے آثار رستہ چلنے والوں کو نظر آتے ہیں۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج