تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی بے شک بعضے بندے شکر گذار بھی ہیں وَ قَلِیۡلٌ مِّنۡ عِبَادِیَ الشَّکُوۡرُ (سباء۔۱۳) لیکن اکثروں کا حال یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے انعامات کو دیکھتے اور اس کے احسانات کو سمجھتے ہیں ، مگر جب شکر گذاری اور اظہار اطاعت کا وقت آتا ہے تو سب بھول جاتے ہیں۔ گویا دل سےسمجھتے ہیں اور عمل سےانکار کرتے ہیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں