مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کہف، آیت 107

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الذين امنوا وعملوا الصالحات كانت لهم جنات الفردوس نزلا

جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کئے ان کے لئے بہشت کے باغ مہمانی ہوں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 110 میں سے آیت 107
  • پارہ 16
  • صفحہ 304

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanū
  4. وَعَمِلُوا۟اور انہوں نے کام کیےwaʿamilū
  5. ٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥāti
  6. كَانَتْہیںkānat
  7. لَهُمْان کے لیےlahum
  8. جَنَّـٰتُباغjannātu
  9. ٱلْفِرْدَوْسِفردوس کےl-fir'dawsi
  10. نُزُلًامہمانی کے طور پرnuzulan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں