بظاہر اس سے مراد آخرت کا بدلہ یعنی جنت ہے جہاں مومنین قانتیں کو دائمی خوشی اور ابدی راحت ملے گی۔
سورہ کہف آیت 3 پر تفسیر عثمانی
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
مَّـٰكِثِينَ فِيهِ أَبَدًا ﴿٣﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہتفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج