تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اس کی رونق پر دوڑتا ہے یا اسے چھوڑ کر آخرت کو پکڑتا ہے۔ بعض روایات میں ہے کہ ابن عمر نے سوال کیا یا رسول اللہ! اَحْسَنُ عَمَلًا کون لوگ ہیں ؟ فرمایا اَحْسَنُکُمْ عَقْلًا وَاَوْرَعُکُمْ عَنْ مَحَارِمِ اللّٰہِ وَاَسْرَ عُکُمْ فِی طَاعَتِہٖ سُبْحَانہ (جس کی سمجھ اچھی ہو ، حرام سے زیادہ پرہیز کرے اور خدا تعالیٰ کی فرمانبرداری کی طرف زیادہ جھپٹے)۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں