حضرت موسٰی علیہ السلام کی دعا
زبان لڑکپن میں جل گئ تھی (جس کا قصہ تفاسیر میں ہے) صاف نہ بول سکتے تھے ، اس لئے یہ دعا کی۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
زبان لڑکپن میں جل گئ تھی (جس کا قصہ تفاسیر میں ہے) صاف نہ بول سکتے تھے ، اس لئے یہ دعا کی۔