مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء، آیت 10

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لقد انزلنا اليكم كتابا فيه ذكركم افلا تعقلون

ہم نے تمہاری طرف ایسی کتاب نازل کی ہے جس میں تمہارا تذکرہ ہے۔ کیا تم نہیں سمجھتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 112 میں سے آیت 10
  • پارہ 17
  • صفحہ 322

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی قرآن کے ذریعہ سے تم کو ہر قسم کی نصیحت و فہمائش کر دی گئ اور سب برا بھلا انجام سمجھا دیا گیا ۔ اگر کچھ بھی عقل ہو گی تو عذاب الہٰی سے اپنےکو محفوظ رکھنے کی کوشش کرو گے اور قرآن کی قدر پہچانو گے جو فی الحقیقت تمہارے مجدو شرف کی ایک بڑی دستاویز ہے۔ کیونکہ تمہاری زبان میں اور تمہاری قوم کے ایک فرد کامل پر اترا اور دنیا میں تم کو شہرت دائمی عطا کی۔ اگر اپنے ایسے محسن کو نہ مانو گے تو دنیا میں ذلیل ہو گے اور آخرت کا…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. لَقَدْالبتہ تحقیقlaqad
  2. أَنزَلْنَآنازل کی ہم نے۔ اتاری ہم نےanzalnā
  3. إِلَيْكُمْتمہاری طرفilaykum
  4. كِتَـٰبًۭاایک کتابkitāban
  5. فِيهِاس میںfīhi
  6. ذِكْرُكُمْ ۖذکر ہے تمہاراdhik'rukum
  7. أَفَلَاکیا پھر نہیںafalā
  8. تَعْقِلُونَتم عقل سے کام لو گےtaʿqilūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں