مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 84

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل لمن الارض ومن فيها ان كنتم تعلمون

کہو کہ اگر تم جانتے ہو تو بتاؤ کہ زمین اور جو کچھ زمین میں ہے سب کس کا مال ہے؟

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 84
  • پارہ 18
  • صفحہ 347

لفظ بہ لفظ

  1. قُلکہہ دیجیےqul
  2. لِّمَنِواسطے کس کے ہےlimani
  3. ٱلْأَرْضُزمینl-arḍu
  4. وَمَناور جو کوئیwaman
  5. فِيهَآاس میں ہےfīhā
  6. إِناگرin
  7. كُنتُمْہو تمkuntum
  8. تَعْلَمُونَتم جانتےtaʿlamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں