مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 93

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل رب اما تريني ما يوعدون

(اے محمدﷺ) کہو کہ اے پروردگار جس عذاب کا ان (کفار) سے وعدہ ہو رہا ہے، اگر تو میری زندگی میں ان پر نازل کرکے مجھے بھی دکھادے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 93
  • پارہ 18
  • صفحہ 348

لفظ بہ لفظ

  1. قُلکہہ دیجیےqul
  2. رَّبِّاے میرے ربrabbi
  3. إِمَّاخواہimmā
  4. تُرِيَنِّىتو دکھائے مجھ کوturiyannī
  5. مَاجوmā
  6. يُوعَدُونَوہ وعدہ کیے جاتے ہیںyūʿadūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں