مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 99

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

حتى اذا جاء احدهم الموت قال رب ارجعون

(یہ لوگ اسی طرح غفلت میں رہیں گے) یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کے پاس موت آجائے گی تو کہے گا کہ اے پروردگار! مجھے پھر (دنیا میں) واپس بھیج دے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 99
  • پارہ 18
  • صفحہ 348

لفظ بہ لفظ

  1. حَتَّىٰٓیہاں تک کہḥattā
  2. إِذَاجبidhā
  3. جَآءَآجائے گیjāa
  4. أَحَدَهُمُان میں سے ایک کوaḥadahumu
  5. ٱلْمَوْتُموتl-mawtu
  6. قَالَکہے گاqāla
  7. رَبِّاے میرے ربrabbi
  8. ٱرْجِعُونِلوٹا دے مجھ کوir'jiʿūni

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں