مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فرقان، آیت 29

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لقد اضلني عن الذكر بعد اذ جاءني وكان الشيطان للانسان خذولا

اس نے مجھ کو (کتاب) نصیحت کے میرے پاس آنے کے بعد بہکا دیا۔ اور شیطان انسان کو وقت پر دغا دینے والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 77 میں سے آیت 29
  • پارہ 19
  • صفحہ 362

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی پیغمبر کی نصیحت مجھ کو پہنچ چکی تھی۔ جو ہدایت کے لئے کافی تھی، اور امکان تھا کہ میرے دل میں گھر کر لے۔ مگر اس کمبخت کی دوستی نے تباہ کیا اور دل کو ادھر متوجہ نہ ہونے دیا۔ بیشک شیطان بڑا دغاباز ہے۔ آدمی کو عین وقت پر دھوکا دیتا اور بری طرح رسوا کرتا ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. لَّقَدْالبتہ تحقیقlaqad
  2. أَضَلَّنِىاس نے بھٹکادیا مجھ کو۔ گمراہ کردیا مجھ کوaḍallanī
  3. عَنِسےʿani
  4. ٱلذِّكْرِذکر (سے) نصیحت (سے)l-dhik'ri
  5. بَعْدَبعدbaʿda
  6. إِذْاس کے کہ جبidh
  7. جَآءَنِى ۗوہ آگئی میرے پاسjāanī
  8. وَكَانَاور ہےwakāna
  9. ٱلشَّيْطَـٰنُشیطانl-shayṭānu
  10. لِلْإِنسَـٰنِانسان کے لیےlil'insāni
  11. خَذُولًۭابہت ہے وفا۔ چھوڑ دینے والاkhadhūlan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں