یعنی مسیحؑ کے متعلق جو کچھ حق تعالیٰ نے فرمایا وہ وہی حق ہے جس میں شک و شبہ کی قطعًا گنجائش نہیں۔ جو بات تھی بلا کم و کاست سمجھا دی گئ۔
سورہ آلِ عمران آیت 60 پر تفسیر عثمانی
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
ٱلْحَقُّ مِن رَّبِّكَ فَلَا تَكُن مِّنَ ٱلْمُمْتَرِينَ ﴿٦٠﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہتفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج