مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فاطر، آیت 24

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انا ارسلناك بالحق بشيرا ونذيرا وان من امة الا خلا فيها نذير

ہم نے تم کو حق کے ساتھ خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بھیجا ہے۔ اور کوئی اُمت نہیں مگر اس میں ہدایت کرنے والا گزر چکا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 45 میں سے آیت 24
  • پارہ 22
  • صفحہ 437

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّآبیشک ہم نےinnā
  2. أَرْسَلْنَـٰكَبھیجا ہم نے آپ کوarsalnāka
  3. بِٱلْحَقِّحق کے ساتھbil-ḥaqi
  4. بَشِيرًۭاخوش خبری دینے والاbashīran
  5. وَنَذِيرًۭا ۚاور ڈرانے والا بنا کرwanadhīran
  6. وَإِناور اگرwa-in
  7. مِّنْکوئی بھیmin
  8. أُمَّةٍامتummatin
  9. إِلَّامگرillā
  10. خَلَاگزرا ہےkhalā
  11. فِيهَااس میںfīhā
  12. نَذِيرٌۭخبردار کرنے والا۔ ڈرانے والاnadhīrun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں