مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یٰسین، آیت 37

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واية لهم الليل نسلخ منه النهار فاذا هم مظلمون

اور ایک نشانی ان کے لئے رات ہے کہ اس میں سے ہم دن کو کھینچ لیتے ہیں تو اس وقت ان پر اندھیرا چھا جاتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 83 میں سے آیت 37
  • پارہ 23
  • صفحہ 442

لفظ بہ لفظ

  1. وَءَايَةٌۭاور ایک نشانیwaāyatun
  2. لَّهُمُان کے لئےlahumu
  3. ٱلَّيْلُرات ہےal-laylu
  4. نَسْلَخُہم نکال لیتے ہیں/ کھینچتے ہیںnaslakhu
  5. مِنْهُاس سےmin'hu
  6. ٱلنَّهَارَدن کوl-nahāra
  7. فَإِذَاتو تبfa-idhā
  8. هُموہhum
  9. مُّظْلِمُونَاندھیرے میں داخل ہوجاتے ہیںmuẓ'limūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں