مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یٰسین، آیت 6

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لتنذر قوما ما انذر اباؤهم فهم غافلون

تاکہ تم ان لوگوں کو جن کے باپ دادا کو متنبہ نہیں کیا گیا تھا متنبہ کردو وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 83 میں سے آیت 6
  • پارہ 22
  • صفحہ 440

لفظ بہ لفظ

  1. لِتُنذِرَتاکہ تم خبردار کروlitundhira
  2. قَوْمًۭاایک قوم کوqawman
  3. مَّآنہیںmā
  4. أُنذِرَخبردار کیے گئےundhira
  5. ءَابَآؤُهُمْان کے آباؤ اجدادābāuhum
  6. فَهُمْپس وہfahum
  7. غَـٰفِلُونَغافل ہیںghāfilūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں