مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یٰسین، آیت 60

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الم اعهد اليكم يا بني ادم ان لا تعبدوا الشيطان انه لكم عدو مبين

اے آدم کی اولاد ہم نے تم سے کہہ نہیں دیا تھا کہ شیطان کو نہ پوجنا وہ تمہارا کھلا دشمن ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 83 میں سے آیت 60
  • پارہ 23
  • صفحہ 444

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ أَلَمْکیا نہیںalam
  2. أَعْهَدْمیں نے عہد کیا تھاaʿhad
  3. إِلَيْكُمْتمہاری طرفilaykum
  4. يَـٰبَنِىٓاے بنیyābanī
  5. ءَادَمَآدمādama
  6. أَنکہan
  7. لَّانہlā
  8. تَعْبُدُوا۟تم عبادت کروtaʿbudū
  9. ٱلشَّيْطَـٰنَ ۖشیطان کیl-shayṭāna
  10. إِنَّهُۥبیشک وہinnahu
  11. لَكُمْتمہارے لئےlakum
  12. عَدُوٌّۭدشمن ہےʿaduwwun
  13. مُّبِينٌۭکھلم کھلاmubīnun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں