مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ص، آیت 36

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فسخرنا له الريح تجري بامره رخاء حيث اصاب

پھر ہم نے ہوا کو ان کے زیرفرمان کردیا کہ جہاں وہ پہنچنا چاہتے ان کے حکم سے نرم نرم چلنے لگتی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 36
  • پارہ 23
  • صفحہ 455

لفظ بہ لفظ

  1. فَسَخَّرْنَاتو مسخر کیا ہم نےfasakharnā
  2. لَهُاس کے لئےlahu
  3. ٱلرِّيحَہوا کوl-rīḥa
  4. تَجْرِىجو چلتی تھیtajrī
  5. بِأَمْرِهِۦاس کے حکم سےbi-amrihi
  6. رُخَآءًنرمی سےrukhāan
  7. حَيْثُجہاںḥaythu
  8. أَصَابَوہ پہنچنا چاہتے/ وہ جاتےaṣāba

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں