مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ص، آیت 5

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اجعل الالهة الها واحدا ان هذا لشيء عجاب

کیا اس نے اتنے معبودوں کی جگہ ایک ہی معبود بنا دیا۔ یہ تو بڑی عجیب بات ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 5
  • پارہ 23
  • صفحہ 453

لفظ بہ لفظ

  1. أَجَعَلَکیا اس نے بنالیاajaʿala
  2. ٱلْـَٔالِهَةَبہت سے الٰہوں کوl-ālihata
  3. إِلَـٰهًۭاالٰہilāhan
  4. وَٰحِدًا ۖایک ہیwāḥidan
  5. إِنَّبیشکinna
  6. هَـٰذَایہhādhā
  7. لَشَىْءٌالبتہ ایک چیز ہےlashayon
  8. عُجَابٌۭعجیبʿujābun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں