جنت کی عورتیں ہم عمر
یعنی سب عورتیں نوجوان ایک عمر ہوں گی یا شکل و شمائل خو بو میں اپنے ازواج کی ہم عمر معلوم ہوں گی۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
یعنی سب عورتیں نوجوان ایک عمر ہوں گی یا شکل و شمائل خو بو میں اپنے ازواج کی ہم عمر معلوم ہوں گی۔