مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ص، آیت 79

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال رب فانظرني الى يوم يبعثون

کہنے لگا کہ میرے پروردگار مجھے اس روز تک کہ لوگ اٹھائے جائیں مہلت دے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 79
  • پارہ 23
  • صفحہ 457

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَکہاqāla
  2. رَبِّاے میرے ربrabbi
  3. فَأَنظِرْنِىٓپھر مہلت دے مجھ کوfa-anẓir'nī
  4. إِلَىٰتکilā
  5. يَوْمِاس دنyawmi
  6. يُبْعَثُونَجب وہ سب اٹھائے جائیں گےyub'ʿathūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں