مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زمر، آیت 38

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولئن سالتهم من خلق السماوات والارض ليقولن الله قل افرايتم ما تدعون من دون الله ان ارادني الله بضر هل هن كاشفات ضره او ارادني برحمة هل هن ممسكات رحمته قل حسبي الله عليه يتوكل المتوكلون

اور اگر تم ان سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا تو کہہ دیں کہ خدا نے۔ کہو کہ بھلا دیکھو تو جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو۔ اگر خدا مجھ کو کوئی تکلیف پہنچانی چاہے تو کیا وہ اس تکلیف کو دور کرسکتے ہیں یا اگر مجھ پر مہربانی کرنا چاہے تو وہ اس کی مہربانی کو روک سکتے ہیں؟ کہہ دو کہ مجھے خدا ہی کافی ہے۔ بھروسہ رکھنے والے اسی پر بھروسہ رکھتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 38
  • پارہ 24
  • صفحہ 462

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی ایک طرف تو خداوند قدوس جو تمہارے اقرار کے موافق تمام زمین و آسمان کا پیدا کرنے والا ہے اور دوسری طرف پتھر کی بیجان مورتیں یا عاجز مخلوق جو سب ملکر بھی خدا کی بھیجی ہوئی ادنٰی سے ادنٰی تکلیف و راحت کو اس کی جگہ سے نہ ہٹا سکے۔ تم ہی بتاؤ دونوں میں سے کس پر بھروسہ کیا جائے اور کس کو اپنی مدد کے لئے کافی سمجھا جائے حضرت ہودؑ کی قوم نے بھی کہا تھا۔ اِنۡ نَّقُوۡلُ اِلَّا اعۡتَرٰىکَ بَعۡضُ اٰلِہَتِنَا بِسُوۡٓءٍ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَئِناور البتہ اگرwala-in
  2. سَأَلْتَهُمپوچھو تم ان سےsa-altahum
  3. مَّنْکس نےman
  4. خَلَقَپیدا کیاkhalaqa
  5. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کوl-samāwāti
  6. وَٱلْأَرْضَاور زمین کوwal-arḍa
  7. لَيَقُولُنَّالبتہ وہ ضرور کہیں گےlayaqūlunna
  8. ٱللَّهُ ۚاللہ نےl-lahu
  9. قُلْکہہ دیجیےqul
  10. أَفَرَءَيْتُمپھر دیکھا تم نےafara-aytum
  11. مَّاجن کوmā
  12. تَدْعُونَتم پکارتے ہوtadʿūna
  13. مِنسےmin
  14. دُونِسواdūni
  15. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  16. إِنْاگرin
  17. أَرَادَنِىَارادہ کرے میرے ساتھarādaniya
  18. ٱللَّهُاللہl-lahu
  19. بِضُرٍّکسی بھی تکلیف کا۔ نقصان کاbiḍurrin
  20. هَلْکیاhal
  21. هُنَّوہ (دیویاں)hunna
  22. كَـٰشِفَـٰتُدور کرنے والیاں ہیںkāshifātu
  23. ضُرِّهِۦٓاس کی تکلیف کوḍurrihi
  24. أَوْیاaw
  25. أَرَادَنِىارادہ کرے میرے ساتھarādanī
  26. بِرَحْمَةٍرحمت کاbiraḥmatin
  27. هَلْکیاhal
  28. هُنَّوہhunna
  29. مُمْسِكَـٰتُروکنے والیاں ہیںmum'sikātu
  30. رَحْمَتِهِۦ ۚاس کی رحمت کوraḥmatihi
  31. قُلْکہہ دیجیےqul
  32. حَسْبِىَکافی ہے مجھ کوḥasbiya
  33. ٱللَّهُ ۖاللہl-lahu
  34. عَلَيْهِاس پر ہیʿalayhi
  35. يَتَوَكَّلُتوکل کرتے ہیںyatawakkalu
  36. ٱلْمُتَوَكِّلُونَتوکل کرنے و الےl-mutawakilūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں