مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زمر، آیت 65

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولقد اوحي اليك والى الذين من قبلك لئن اشركت ليحبطن عملك ولتكونن من الخاسرين

اور (اے محمدﷺ) تمہاری طرف اور ان (پیغمبروں) کی طرف جو تم سے پہلے ہوچکے ہیں یہی وحی بھیجی گئی ہے۔ کہ اگر تم نے شرک کیا تو تمہارے عمل برباد ہوجائیں گے اور تم زیاں کاروں میں ہوجاؤ گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 65
  • پارہ 24
  • صفحہ 465

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
  2. أُوحِىَوحی کی گیاūḥiya
  3. إِلَيْكَآپ کی طرفilayka
  4. وَإِلَىاور طرفwa-ilā
  5. ٱلَّذِينَان لوگوں کےalladhīna
  6. مِنجوmin
  7. قَبْلِكَآپ سے پہلے تھےqablika
  8. لَئِنْالبتہ اگرla-in
  9. أَشْرَكْتَشرک کیا آپ نےashrakta
  10. لَيَحْبَطَنَّالبتہ ضرور ضائع ہوجائے گاlayaḥbaṭanna
  11. عَمَلُكَعمل آپ کاʿamaluka
  12. وَلَتَكُونَنَّاور البتہ ضرور ہوجائیں گے آپwalatakūnanna
  13. مِنَسےmina
  14. ٱلْخَـٰسِرِينَنقصان اٹھانے والوں میں (سے)l-khāsirīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں