مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومن، آیت 59

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الساعة لاتية لا ريب فيها ولكن اكثر الناس لا يؤمنون

قیامت آنے والی ہے اس میں کچھ شک نہیں۔ لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں رکھتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 85 میں سے آیت 59
  • پارہ 24
  • صفحہ 474

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱلسَّاعَةَقیامت کی گھڑیl-sāʿata
  3. لَـَٔاتِيَةٌۭالبتہ آنے والی ہےlaātiyatun
  4. لَّانہیںlā
  5. رَيْبَکوئی شکrayba
  6. فِيهَااس میںfīhā
  7. وَلَـٰكِنَّلیکنwalākinna
  8. أَكْثَرَاکثرakthara
  9. ٱلنَّاسِلوگl-nāsi
  10. لَانہیںlā
  11. يُؤْمِنُونَایمان رکھتےyu'minūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں