مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شوریٰ، آیت 3

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

كذلك يوحي اليك والى الذين من قبلك الله العزيز الحكيم

خدائے غالب و دانا اسی طرح تمہاری طرف مضامین اور (براہین) بھیجتا ہے جس طرح تم سے پہلے لوگوں کی طرف وحی بھیجتا رہا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 53 میں سے آیت 3
  • پارہ 25
  • صفحہ 483

لفظ بہ لفظ

  1. كَذَٰلِكَاسی طرحkadhālika
  2. يُوحِىٓوحی کرتا رہا ہےyūḥī
  3. إِلَيْكَآپ کی طرفilayka
  4. وَإِلَىاور طرفwa-ilā
  5. ٱلَّذِينَان لوگوں کےalladhīna
  6. مِنآپ سےmin
  7. قَبْلِكَقبلqablika
  8. ٱللَّهُاللہ تعالیٰl-lahu
  9. ٱلْعَزِيزُغالب،l-ʿazīzu
  10. ٱلْحَكِيمُحکمت والاl-ḥakīmu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں