مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شوریٰ، آیت 31

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما انتم بمعجزين في الارض وما لكم من دون الله من ولي ولا نصير

اور تم زمین میں (خدا کو) عاجز نہیں کرسکتے۔ اور خدا کے سوا نہ تمہارا کوئی دوست ہے اور نہ مددگار

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 53 میں سے آیت 31
  • پارہ 25
  • صفحہ 486

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی محض اپنی مہربانی سے معاف کرتا ہے ورنہ جس جرم پر سزا دینا چاہے، مجرم بھاگ کر کہیں روپوش نہیں ہو سکتا۔ اور نہ اس کے سوا کوئی دوسرا حمایت و امداد کے لئے کھڑا ہو سکتا ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَآاور نہیںwamā
  2. أَنتُمتمantum
  3. بِمُعْجِزِينَعاجز کرنے والےbimuʿ'jizīna
  4. فِىمیںfī
  5. ٱلْأَرْضِ ۖزمینl-arḍi
  6. وَمَااور نہیںwamā
  7. لَكُمتمہارے لیےlakum
  8. مِّنسےmin
  9. دُونِسواdūni
  10. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  11. مِنکوئیmin
  12. وَلِىٍّۢدوستwaliyyin
  13. وَلَااور نہwalā
  14. نَصِيرٍۢکوئی مددگارnaṣīrin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں