مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زخرف، آیت 59

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان هو الا عبد انعمنا عليه وجعلناه مثلا لبني اسرائيل

وہ تو ہمارے ایسے بندے تھے جن پر ہم نے فضل کیا اور بنی اسرائیل کے لئے ان کو (اپنی قدرت کا) نمونہ بنا دیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 89 میں سے آیت 59
  • پارہ 25
  • صفحہ 493

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی کچھ اسی ایک مسئلہ میں نہیں ان کی طبعیت ہی جھگڑالو واقع ہوئی ہے سیدھی اور صاف بات کبھی ان کے دماغوں میں نہیں اترتی۔ یوں ہی مہمل بحثیں اور دورازکار جھگڑے نکالتے رہتے ہیں۔ بھلا کہاں وہ شیاطین جو لوگوں سے اپنی عبادت کراتے اور اس پر خوش ہوتے ہیں یا وہ پتھر کی بے جان مورتیں جو کسی کو کفر و شرک سے روکنے پر اصلًا قدرت نہیں رکھتیں۔ اور کہاں وہ خدا کا مقبول بندہ جس پر اللہ نے خاص فضل فرمایا اور بنی اسرائیل کی ہدایت کے…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنْنہیںin
  2. هُوَوہhuwa
  3. إِلَّامگرillā
  4. عَبْدٌایک بندہʿabdun
  5. أَنْعَمْنَاانعام کیا ہم نےanʿamnā
  6. عَلَيْهِاس پرʿalayhi
  7. وَجَعَلْنَـٰهُاور بنادیا ہم نے اس کوwajaʿalnāhu
  8. مَثَلًۭاایک مثالmathalan
  9. لِّبَنِىٓبنیlibanī
  10. إِسْرَٰٓءِيلَاسرائیل کے لیےis'rāīla

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں