مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زخرف، آیت 63

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولما جاء عيسى بالبينات قال قد جئتكم بالحكمة ولابين لكم بعض الذي تختلفون فيه فاتقوا الله واطيعون

اور جب عیسیٰ نشانیاں لے کر آئے تو کہنے لگے کہ میں تمہارے پاس دانائی (کی کتاب) لے کر آیا ہوں۔ نیز اس لئے کہ بعض باتیں جن میں تم اختلاف کر رہے ہو تم کو سمجھا دوں۔ تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 89 میں سے آیت 63
  • پارہ 25
  • صفحہ 494

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی پکی باتیں دانائی اور حکمت کی۔ یعنی دینی باتیں۔ یا بعض وہ چیزیں جن کو شریعت موسویہ نے حرام ٹھہرایا تھا ان کا حلال ہونا بیان کرتا ہوں۔ کما قال وَ لِاُحِلَّ لَکُمۡ بَعۡضَ الَّذِیۡ حُرِّمَ عَلَیۡکُمۡ (اٰل عمران۔۵۰)

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَمَّااور جبwalammā
  2. جَآءَلائےjāa
  3. عِيسَىٰعیسیٰʿīsā
  4. بِٱلْبَيِّنَـٰتِکھلی نشانیاںbil-bayināti
  5. قَالَاس نے کہاqāla
  6. قَدْتحقیقqad
  7. جِئْتُكُممیں لایاہوں تمہارے پاسji'tukum
  8. بِٱلْحِكْمَةِحکمتbil-ḥik'mati
  9. وَلِأُبَيِّنَاور تاکہ میں بیان کردوںwali-ubayyina
  10. لَكُمتمہارے لیےlakum
  11. بَعْضَبعضbaʿḍa
  12. ٱلَّذِىوہ چیزalladhī
  13. تَخْتَلِفُونَتم اختلاف کرتے ہوtakhtalifūna
  14. فِيهِ ۖجس میںfīhi
  15. فَٱتَّقُوا۟پس ڈروfa-ittaqū
  16. ٱللَّهَاللہ سےl-laha
  17. وَأَطِيعُونِاور اطاعت کرو میریwa-aṭīʿūni

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں