کیا قیامت کے منتظر ہیں
ایسے ایسے کھلے بیانات اور واضح ہدایات کے باجود بھی لوگ نہیں مانتے آخر وہ کاہے کے منتظر ہیں۔ انکے احوال کو دیکھ کر یہ ہی کہا جا سکتا ہے کہ بس قیامت ایک دم انکے سر پر آ کھڑی ہو۔ تب مانیں گے۔ حالانکہ اس وقت کا ماننا کچھ کام نہ دے گا۔