مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زخرف، آیت 68

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا عباد لا خوف عليكم اليوم ولا انتم تحزنون

میرے بندو آج تمہیں نہ کچھ خوف ہے اور نہ تم غمناک ہوگے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 89 میں سے آیت 68
  • پارہ 25
  • صفحہ 494

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰعِبَادِاے میرے بندوyāʿibādi
  2. لَانہیںlā
  3. خَوْفٌکوئی خوفkhawfun
  4. عَلَيْكُمُتم پرʿalaykumu
  5. ٱلْيَوْمَآجl-yawma
  6. وَلَآاور نہwalā
  7. أَنتُمْتمantum
  8. تَحْزَنُونَتم غمگین ہو گےtaḥzanūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں