اعمال کا بدلہ جنت
یعنی تمہارے باپ آدم کی میراث واپس مل گئ، تمہارے اعمال کے سبب سے اور اللہ کے فضل سے۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
یعنی تمہارے باپ آدم کی میراث واپس مل گئ، تمہارے اعمال کے سبب سے اور اللہ کے فضل سے۔