مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زخرف، آیت 9

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولئن سالتهم من خلق السماوات والارض ليقولن خلقهن العزيز العليم

اور اگر تم ان سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا ہے تو کہہ دیں گے کہ ان کو غالب اور علم والے (خدا) نے پیدا کیا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 89 میں سے آیت 9
  • پارہ 25
  • صفحہ 489

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَئِناور البتہ اگرwala-in
  2. سَأَلْتَهُمتم پوچھو ان سےsa-altahum
  3. مَّنْکس نےman
  4. خَلَقَپیدا کیاkhalaqa
  5. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کوl-samāwāti
  6. وَٱلْأَرْضَاور زمین کوwal-arḍa
  7. لَيَقُولُنَّالبتہ وہ ضرور کہیں گےlayaqūlunna
  8. خَلَقَهُنَّپیدا کیا ان کوkhalaqahunna
  9. ٱلْعَزِيزُزبردست۔ غالب،l-ʿazīzu
  10. ٱلْعَلِيمُعلم والے نےl-ʿalīmu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں