مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ دخان آیت 12 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

رَّبَّنَا ٱكْشِفْ عَنَّا ٱلْعَذَابَ إِنَّا مُؤْمِنُونَ ﴿١٢﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

عذاب کے وقت کفار کی توبہ

یعنی اس عذاب میں مبتلاہو کر یوں کہیں گے کہ اب تو اس آفت سے نجات دیجئے آگے کو ہماری توبہ! ہم کو اب یقین آ گیا پھر شرارت نہ کریں گے۔ پکے مسلمان بن کر رہیں گے ۔ آگے اس کا جواب دیا ہے۔