مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ دخان، آیت 13

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انى لهم الذكرى وقد جاءهم رسول مبين

(اس وقت) ان کو نصیحت کہاں مفید ہوگی جب کہ ان کے پاس پیغمبر آچکے جو کھول کھول کر بیان کر دیتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 59 میں سے آیت 13
  • پارہ 25
  • صفحہ 496

لفظ بہ لفظ

  1. أَنَّىٰکہاں سے ہےannā
  2. لَهُمُان کے لیےlahumu
  3. ٱلذِّكْرَىٰنصیحتl-dhik'rā
  4. وَقَدْاور تحقیقwaqad
  5. جَآءَهُمْآچکا ان کے پاسjāahum
  6. رَسُولٌۭرسولrasūlun
  7. مُّبِينٌۭمبین۔ بیان کرنے والاmubīnun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں