بلکہ فرعون کا وجود ایک مجسم مصیبت تھا۔
یعنی بڑ امتکبر اور سرکش تھا۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
بلکہ فرعون کا وجود ایک مجسم مصیبت تھا۔
یعنی بڑ امتکبر اور سرکش تھا۔