مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ دخان آیت 33 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

وَءَاتَيْنَـٰهُم مِّنَ ٱلْـَٔايَـٰتِ مَا فِيهِ بَلَـٰٓؤٌا۟ مُّبِينٌ ﴿٣٣﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

بنی اسرائیل کی فضیلت

یعنی حضرت موسٰیؑ کے ذریعہ سے مثلًا "من و سلویٰ" کا اتارنا، بادل کا سایہ کرنا وغیر ذٰلک۔