مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ دخان، آیت 41

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يوم لا يغني مولى عن مولى شيئا ولا هم ينصرون

جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہ آئے گا اور نہ ان کو مدد ملے گی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 59 میں سے آیت 41
  • پارہ 25
  • صفحہ 498

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. يَوْمَجس دنyawma
  2. لَانہlā
  3. يُغْنِىکام آئے گاyugh'nī
  4. مَوْلًىکوئی عزیز۔ قریبmawlan
  5. عَنکوʿan
  6. مَّوْلًۭىعزیز (کو)mawlan
  7. شَيْـًۭٔاکچھ بھیshayan
  8. وَلَااور نہwalā
  9. هُمْوہhum
  10. يُنصَرُونَمددئیے جائیں گےyunṣarūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں