پھل اور میوے
یعنی جس میوے کو جی چاہے گا فورًا حاضر کر دیا جائے گا۔ کوئی فکر نہ ہو گی، پوری دلجمعی سے کھائیں پئیں گے۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
یعنی جس میوے کو جی چاہے گا فورًا حاضر کر دیا جائے گا۔ کوئی فکر نہ ہو گی، پوری دلجمعی سے کھائیں پئیں گے۔