تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی انکی طرف جھکنا تم کو خدا کے ہاں کچھ کام نہ دے گا۔ یعنی منصف اور راستی پسند مسلمان، ظالم اور بے راہ رو کافروں کے رفیق نہیں ہو سکتے۔ وہ تو اللہ کے مطیع بندے ہیں اور اللہ ہی ان کا رفیق و مددگار ہے۔ لازم ہے کہ اسی کی راہ چلیں، اسی پر بھروسہ رکھیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں