بے ضرورت سوالات کی ممانعت
حدیث صحیح میں ہے کہ پہلی قومیں کثرت سوال اور انبیاء سےاختلاف کرنے کی بدولت ہلاک ہوئیں۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
حدیث صحیح میں ہے کہ پہلی قومیں کثرت سوال اور انبیاء سےاختلاف کرنے کی بدولت ہلاک ہوئیں۔