مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ق، آیت 11

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

رزقا للعباد واحيينا به بلدة ميتا كذلك الخروج

(یہ سب کچھ) بندوں کو روزی دینے کے لئے (کیا ہے) اور اس (پانی) سے ہم نے شہر مردہ (یعنی زمین افتادہ) کو زندہ کیا۔ (بس) اسی طرح (قیامت کے روز) نکل پڑنا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 45 میں سے آیت 11
  • پارہ 26
  • صفحہ 518

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. رِّزْقًۭارزق ہےriz'qan
  2. لِّلْعِبَادِ ۖبندوں کے لیےlil'ʿibādi
  3. وَأَحْيَيْنَااور زندہ کیا ہم نےwa-aḥyaynā
  4. بِهِۦساتھ اس کےbihi
  5. بَلْدَةًۭزمین کوbaldatan
  6. مَّيْتًۭا ۚمردہmaytan
  7. كَذَٰلِكَاسی طرحkadhālika
  8. ٱلْخُرُوجُنکلنا ہےl-khurūju

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں