مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ق آیت 31 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

وَأُزْلِفَتِ ٱلْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِينَ غَيْرَ بَعِيدٍ ﴿٣١﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

جنت متقین کے نزدیک ہے

یعنی جنت اُن سے دور نہ ہو گی، بہت قریب سے اُس کی تروتازگی اور بناؤ سنگار دیکھیں گے۔