آثار عذاب سے عبرت
یعنی اب تک وہاں تباہی کے نشان موجود ہیں اور ان کی غیرمعمولی ہلاکت کے قصہ میں ڈرنے والوں کے لئے عبرت کا سامان ہے۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
یعنی اب تک وہاں تباہی کے نشان موجود ہیں اور ان کی غیرمعمولی ہلاکت کے قصہ میں ڈرنے والوں کے لئے عبرت کا سامان ہے۔