مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طور آیت 1 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

وَٱلطُّورِ ﴿١﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

یعنی "کوہ طور" جس پر حضرت موسٰیؑ سے اللہ نے کلام کیا۔