مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طور آیت 22 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

وَأَمْدَدْنَـٰهُم بِفَـٰكِهَةٍ وَلَحْمٍ مِّمَّا يَشْتَهُونَ ﴿٢٢﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

ہر قسم کا مرغوب گوشت اور میوے

یعنی جس قسم کا گوشت مرغوب ہو اور جس جس میوے کو دل چاہے بلاتوقف لگاتار حاضر کئے جائیں گے۔