تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی کیا یہ دعویٰ ہے کہ وہ زینہ لگا کر آسمان پر چڑھ جاتے اور وہاں سے ملاء اعلٰی کی باتیں سن آتے ہیں۔ پھر جب ان کی رسائی براہِ راست اس بارگاہ تک ہو تو کسی بشر کا اتباع کرنے کی کیا ضرورت رہی۔ جس کا یہ دعویٰ ہو تو بسم اللہ اپنی سند اور حجت پیش کرے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں