کفار کیلئے دنیا کا عذاب
یعنی ان میں سے اکثروں کو خبر نہیں کہ آخرت کے عذاب سے ورے دنیا میں بھی ان کے لئے ایک سزا ہے جو مل کر رہےگی۔ شاید یہ معرکہ "بدر" وغیرہ کی سزا ہو۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج